نقشہ پیما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کسی) نقشے کے ساتھ دیا گیا پیمانہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک انچ اتنے میلوں کے برابر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کسی) نقشے کے ساتھ دیا گیا پیمانہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک انچ اتنے میلوں کے برابر ہے۔